معاش آئمہ داری

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ نقدی یا عطیہ جو عشرہ محرم کے اخراجات کی بابت دیا جائے معاشِ عاشور خانہ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ نقدی یا عطیہ جو عشرہ محرم کے اخراجات کی بابت دیا جائے معاشِ عاشور خانہ۔